افواج
عراق سے امریکہ کا مرحلہ وار انخلاء
افواج کو شام اور افغانستان منتقل کیا جائے گا: ذرائع بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکومت نے ان رپورٹوں کی تصدیق کی ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے عراق میں اپنی افواج میں کمی لانا شروع کر دی ہے۔ (۔۔۔) دوسری جانب، اسٹریٹجک ماہر ہشام الہاشمی نے "الشرق […]
افواج کو شام اور افغانستان منتقل کیا جائے گا: ذرائع

بغداد: "الشرق الاوسط”
کل عراقی حکومت نے ان رپورٹوں کی تصدیق کی ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے عراق میں اپنی افواج میں کمی لانا شروع کر دی ہے۔ (۔۔۔)
دوسری جانب، اسٹریٹجک ماہر ہشام الہاشمی نے "الشرق الاوسط” کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شام میں افواج کو پھیلا کر دوبارہ پوزیشن سنبھالی جا رہی ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ افواج میں سے ایک گروپ افغانستان جانے والا ہے”۔