الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین
اسپین

کاٹالونیا نے مڈریڈ کی طرف سے گفتگو کا موقعہ دینے کی وجہ سے اپنی خودمختاری کو معلق کیا ہے

مڈریڈ: "الشرق الاوسط” کل کاٹالونیا نے اسپین سے خود مختار ہونے کو مڈیڈ کی طرف سے گفتگو کا موقعہ دینے کی وجہ سے اسے معلق کر دیا ہے جبکہ مڈریڈ بڑی شدت کے ساتھ خود مختاری کے مسئلہ کی مخالفت کر رہا ہے اور اسے نہ ہونے کے سلسلہ میں ہر راستہ […]

بغداد کردستان کے پائپ لائن سے تجاوز کرتا ہوا

تیل کے سلسلہ میں علاقہ کا محاصرہ کرنے کے لئے ترکی اور عراقی نقل وحرکت بغداد: "الشرق الاوسط” کل بغداد نے ترکی کے ساتھ مل کر تیل کے سلسلہ میں کردستان کے علاقہ کا محاصرہ کرنے کی پہلی کاروائی کا اعلان کر دیا ہے اور یہ کاروائی گزشتہ 25 ستمبر کو ہونے […]

سلامتی کونسل لیبیا کی حفاظت کی منصوبہ بندی کو قبول کرتی ہے

السویحلی: حکومت کا ایک فریق مصالحت میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے قاہرہ: جمال جوہر بین الاقوامی امن کونسل لیبیا میں اقوام متحدہ کے سفیر غسان سلامہ کی تجویز کو قبول کر لیا ہے اور تمام اہل لیبیا کو ایک کامل سیاسی کاروائی میں مکمل طور پر مل […]

ویزے کی جنگ کے سخت ہوتے ہی اردوغان کی طرف سے امریکی سفیر کا بائکاٹ

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ میں امریکی سفیر جون باس کے بائکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان ویزے کی جنگ کو تیز کرنے کی ذمہ داری بھی انہیں پر ڈال دی ہے۔ اردوغان نے بلگراد کے […]

سعودی عرب کا فلسطینی مصالحت کا استقبال اور اتحادی حکومت سے قومی وحدت کو فروغ دینے کی امید

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی کابینہ نے روس کے ذمہ داروں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سمان ابن عبد العزیز کی گفتگو کی تاکید کی ہے اور دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سماج وسوسائٹی سے زبردست کوشش کرنے کا مطالبہ […]

واشنگٹن کا حزب اللہ کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی دعوت

ان کے دو رہنماؤں تک پہنچنے کے لئے لاکھوں ڈالر انعام دینے کا اعلان بیروت: "الشرق الاوسط” ریاستہائے متحدہ امریکہ نے لبنان کے حزب اللہ کے خلاف بین الاقوامی اتحاد قائم کرنے کی دعوت دی ہے اور اس کے دو رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے سلسلہ میں اربوں ڈالر انعام کے […]

فتح: مقابلہ کرنے کے لئے ہتھیار کا استعمال قومی قانون کے ساتھ مشروط

قاہرہ: محمد نبیل حلمی کل قاہرہ میں فلسطینی مصالحت کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات دوسرے دن بھی جاری رہے اور اس مذاکرہ میں تحریک حماس کے ہتھیار کے مسئلہ سے پہلو تہی برتی گئی ہے۔ تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور تحریک کے […]

دمشق کی بازاروں میں آتشزدگی: سرکار خاموش اور ایران پرالزام عائد

شام کی دارالحکومت میں سرکاری مہر کی جعل سازی کرنے والا ایک گروہ 150 مہر کے ساتھ گرفتار دمشق: "الشرق الاوسط” ایک طرف قدیم دمشق شہر میں دوبارہ آتشزدگی کی وجہ سے اہل دمشق کے درمیان بڑا تنازعہ برپا ہو چکا ہے تو دوسری طرف حکومت حقیقی اسباب پر پردہ ڈال […]

یمن کا محتاط انداز میں اقوام متحدہ کے نئے اقدام کا استقبال

المخلافی نے اس غلط رپورٹ کے پیچھے اقوام متحدہ میں کام کرنے والوں پر الزام عائد کیا ہے جدہ: سعید الابیض یمنی حکومت نے اپنے وزیر خارجہ عبد الملک المخلافی کی زبانی کل اقوام متحدہ کے اس اقدام کا محتاط انداز میں استقبال کیا ہے جس کے بارے میں یمن کے […]

بغداد کا کردستان کے ریفرنڈم کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی

کردیوں کی طرف سے کرکوک پر وسیع پیمانہ پر حملہ کئے جانے کی آگاہی اورعراقی حکومت کا انکار بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراقی محکمہ نے گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو کردستان کے صوبہ میں ہونے والے ریفرنڈم کو منظم کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے […]

"حماس” رعایتوں کی تحدید کر رہا ہے – اور قاہرہ میں ان کے حصول کا منتظر

تحریک کے سیکورٹی ادارے ناکام میزائل حملے کی تحیقی کر رہے ہیں   قاہرہ: محمد نبيل حلمی – رام الله: كفاح زبون قاہرہ میں فلسطینی مصالحتی تکمیل کے سیشن کے آغاز کے بعد آج تحریک حماس نے اپنے کم سے کم فائدے کی اور زیادہ سے زیادہ رعایت دینے کی حد مقرر […]

عراق ہمسایہ ممالک سے کردستان کے تیل کو روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے

بغداد کا صوبے میں موبائل سروس اپنے زیر کنٹرول کرنے کا فیصلہ – اور طالبانی کی تعزیتی تقریب میں العبادی غائب   بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکومت صوبہ کردستان کے بارے میں سخت موقف اپناتے ہوئے اس پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جو کہ صوبے کی جانب سے گذشتہ […]

"معیشت کا نوبل” "حوصلہ افزائی” کے اصول کے خالق امریکی تھالر کے نام

جیتنے والا شخص صارفین اور سرمایہ کاروں کے رویے کا تجزیہ کرنے میں مہارت رکھتا ہے   سٹاکہولم: "الشرق الاوسط” معیشت کا 2017 نوبل انعام کل امریکی رچرڈ تھالر کے نام ہوگیا، جو کہ "حوصلہ افزائی” کے اصول کے ذریعے صارفین، ٹیکس دہندگان اور سرمایہ کاروں کے رویوں کے غیر منطقی پہ

ترک وزیر خارجہ

ترکی "ایس – 400” سے دستبرداری کا جائزہ لے رہا ہے

  انقرہ: "الشرق الاوسط” انقرہ نے کل انکار نہیں کیا ہے کہ اس کا روسی ساختہ میزائل سسٹم "ایس – 400” کو خریدنے کے معاہدے سے دستبرداری کا امکان ہے، اگر اس کی "مشترکہ پیداوار” کا معاہدہ نہیں ہوتا، جو کہ اس کا واشنگٹن اور شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے ساتھ تنازعہ

ایرانی "پاسداران” کی طرف سے واشنگٹن کا اسے دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے پر انتباہ

  لندن: "الشرق الاوسط” کل ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد علی جعفری نے خطے میں امریکی چھاؤنیوں کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، اگر اس نے ایرانی افواج کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا۔ جعفری نے تہران میں "پاسداران” کے رہنماؤں کے اسٹری

کردستان کی آزادی کا متبادل "کنفیڈریشن” کی تجویز

  بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” کرد باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے منصوبے کے متبادل کے طور پر کرد بھر پور انداز کے ساتھ خود اپنے لئے کنفیڈریشن کی تجویز کے انتخاب کی جانب لوٹ آئے ہیں۔ (۔۔۔۔) صوبائی صدر مسعود بارزانی

عبد الفتاح سیسی

سعودی عرب کے ولی عہد مصری ٹیم کے کوالیفائی کرنے پر سیسی کو مبارکباد دے رہے ہیں

  ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کل مصری صدر عبد الفتاح سیسی کو مصری قومی فٹبال کی ٹیم کو ورلڈ کپ "روس 2018” کے لئے کوالیفائی کرنے پر ٹیلی فون کے ذریعے مبارکباد دی۔ (۔۔۔) سعودی ولی عہد نے […]

لیبیا کے صحرا کے راستہ مصری نوجوانوں کی نقل مکانی

قاہرہ: عبد الفتاح فرج بے روزگاری، سخت معاشی حالات اور بہتر زندگی کی تلاش نے سینکڑوں مصری نوجوانوں لیبیا کے صحرا کے راستہ غیر قانونی نقل مکانی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے اور وہ اس وجہ سے اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں اور ان میں […]

ترکی صدر رجب طیب اردوغان

اردوغان نے بارزانی کو ریفرینڈم کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کشی کرنے کا اختیار دیا

اربیل – انقرہ: ا”لشرق الاوسط” کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کو صوبہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کش ہونے کا اختیار دیا ہے۔ اردوغان نے اپنی پارٹی کے ایک […]

سعودی عرب: امن وسلامتی کے محل پر فائرنگ اور مجرم ہلاک

جدہ: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی سیکورٹی ذمہ داروں نے کل ہفتہ کی صبح جدہ میں امن وسلامتی محل کے مغربی دروازہ کے سامنے رائل گارڈ کے ایک بیرونی محافظ پوسٹ پر مسلح فرد کے ذریعہ کئے گئے حملہ میں تین افراد کے زخمی اور دو پولس اہلکار کے شہید ہونے […]