الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

"بحر مردار کے علاقے میں سربراہی اجلاس” میں مداخلتوں کو مسترد کرتے ہوئے مسائل کے سیاسی حل کی یقین دہانی

خادم حرمين کی سیسی اور العبادی کے ساتھ دو "بہترین” ملاقاتیں … آئندہ سربراہی اجلاس ریاض میں منعقد ہوگا   بحر مردار: ثائر عباس – سوسن ابو حسين – محمد الدعمہ کل اردن کے علاقے بحر مردار میں منعقدہ عرب سربراہی اجلاس کے دوران دوبارہ اس بات کی یقین دہانی کی گئی کہ فل

ترکی کی طرف سے "درع فرات” کی کاروائی اختتام پذیر اور واپسی کے لیے دروازہ مفتوح

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی کی قومی سلامتی کونسل نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اس نے "درع فرات” کی کاروائی کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر دیا ہے۔ اس کاروائی میں ترکی فوج نے شمالی شام میں آزاد شامی فوج کی مدد کی ہے۔ […]

برطانیہ کا یورپی یونین سے براہ راست علیحدگی

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانیہ نے لسبون معاہدہ کے آرٹیکل نمبر 50 کو نافذ کر کے براہ راست یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کی کاروائی مکمل کی ہے اور یہ کاروائی اس ریفرنڈم کے چھ ماہ کے بعد ہوئی ہے جس کی بنیاد پر برطانیہ کی عوام نے یورپی بلاک کو […]

یمن میں ایرانی اسلحے کی زیادتی کی وجہ سے لندن پریشان

ریاض: عبد الہادی حبتور یمن میں برطانوی سفیر سیمون شرکلف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کو مدد فراہم کرے گا تاکہ وہ علاقہ میں چیلنجز اور دھمکیوں سے اپنے آپ، اپنی زمین اور اپنی عوام کا دفاع کر سکے۔ […]

پولیٹیکل سلامتی کونسل کا خادم حرمین کے نائب کی سربراہی میں خطے میں ترقی اور پیش رفت کی راہوں کا جائزہ

  رياض: "الشرق الاوسط” کل شام خادم حرمین شریفین کے نائب شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز کی زیر صدارت سیاسی وسلامتی کے امور کی کونسل کا اجلاس ریاض میں یمامہ محل میں منعقد کیا گیا۔ کونسل نے سیاسی اور سیکورٹی کے کئی موضات سمیت علاقائی وبین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کے [&hellip

پوٹن اور روحانی کا سیاست سے گریز اور معیشت پر توجہ

  ماسکو: طہ عبد الواحد روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ایرانی صدر حسن روحانی دونوں نے کل ماسکو میں اپنی گفتگو کے دوران سیاسی اختلافات پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے معاشی فائلوں پر توجہ دی۔ اس دوران جانبین نے کئی ایک شعبوں میں تعاون کے اتفاقات پر دستخط کئے، جن میں جوہری، […]

"بحر میت” سے عرب یکجہتی کے احیاء کی امیدیں

خادم حرمين نے سرکاری اعزاز "الحسين” وصول کیا۔۔۔ صفوں میں اتحاد کی سعودیہ ـ اردنی خواہش   عمان: محمد الدعمہ – بحر الميت: ثائر عباس – سوسن ابو حسين خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا اردن کا سرکاری دورہ کل اردن کے فرمان روا شاہ عبد اللہ دوم کے ہمراہ الہاشمی

دوسرے ریفرنڈم پر اسکوٹلینڈ کی تصدیق

ادنبرھ (اسکاٹلینڈ): "الشرق الاوسط” اسکاٹلینڈ نے کل اپنی پارلیمنٹ کے انتخاب کے ذریعہ اپنی آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے سلسلہ میں پہلا لائحہ عمل تیار کیا ہے جس کی بنیا پر اسکاٹلینڈ کی پہلی خاتون وزیر نیکولا اسٹیرجن کو یہ اجازت دی جائے گی کہ وہ آزادی کے سلسلہ میں دوسرے […]

قطر کے توسط سے ہوئے آبادی کے تبادلہ کے معاہدہ میں فوعہ اور کفریا کے علاقے شامل

بیروت: بولا اسطیح "جیش الفتح” کی کاروائیوں میں شریک شامی مخالف جماعتوں نے "نصرہ فرنٹ” اور "شام کی تحریک آزادی” کے ساتھ مل کر کل ایران اور "حزب اللہ” کے ساتھ آبادی کے تبادلہ کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کیا ہے اور یہ معاہدہ قطر کے توسط سے عمل میں آیا [&

تحیہ کاریوکا کا وقت … فن اور سیاست کی سوانح حیات

قاہرہ: دالیا عاصم فنکارانہ ناقد طارق شناوی کی ایک نئی کتاب گزشتہ ہفتہ نشر ہوئی ہے، جس میں مرحومہ آرٹسٹ تحیہ کاریوکا کی سوانح حیات اور مصر میں ساتویں آرٹ کے ماہر کے ساتھ ان کی یادوں کا ذکر ہے اور یہ چوتھی دہائیوں سے لے کر نویں دہائیوں تک کے زمانہ […]

ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاوس کی اصلاح

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” فرض تو یہ تھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ارادہ کی تنفیذ کے ذریعہ اپنی بیٹی ایفانکا کے شوہر جاریڈ کوشنر کو وائٹ ہاؤس انتظامیہ میں ترمیمات کی مہم پر متعین کریں۔ "واشنگٹن پوسٹ” نے اس سے پہلے یہ بیان کیا تھا کہ اس تقرری کے ساتھ […]

بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے والے چند دہشت گرد افراد

منامہ: عبید سہیمی پرسو سیکورٹی حکام نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایران کے چند دہشت گرد افراد کی طرف سے کی جانے والی متعینہ کاروائیوں میں امریکہ کا فوجی اڈہ بھی شامل تھا۔ پبلک سیکورٹی کے سربراہ میجر جنرل طارق الحسن نے "الشرق الاوسط” […]

عرب چوٹی کانفرنس میں ایران کی مداخلت کے خلاف ایک تحریک

ریاض – عمان: "الشرق الاوسط” کل شام اردن کی دار الحکومت عمان میں واقع حسینیہ محل میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ ایک سرکاری میٹنگ منعقد کی جس میں ان دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں اور ان کی عوام […]

رقہ میں داعش کا دائرۂ کار تنگ

بیروت: بولا اسطیح کل شامی ڈیموکریٹک فورسز نے شہر رقہ کے مغربی علاقہ میں اپنی پیش رفت کو جاری رکھتے ہوئے داعش کے دائرہ کار کو تنگ کر دیا ہے جبکہ اس نے فوجی ايئر پورٹ پر بھی اپنا قبضہ جما لیا ہے اور اس کے ذریعہ فورسز شام میں واقع […]

ماسکو میں پہلی بار مظاہرہ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے ساتھ اختتام

اجازت نامہ نہ ہونے کے باوجود ہزاروں افراد نے کرپشن کے خلاف احتجاج کیا   ماسکو: طہ عبد الواحد کل روسی حکام نے ممتاز اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی اور پورے روس میں مختلف جگہوں پر مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جو کہ 2012 میں ان کے کرملین میں واپسی […]

"حماس” الفقہا کے قاتلوں کی تلاش میں غزہ بند کر رہی ہے

رام الله: كفاح زبون – تل ابيب: نظير مجلی یہ 2007 میں غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے پہلی بار ہے کہ تحریک حماس نے تحقیقاتی کاروائی کے دوران غزہ کی پٹی اور سرحدی چوکیوں بند کر دیا ہے۔ جو کہ گذشتہ جمعہ کے روز کتائب القسام کی اہم قیادت مازن الفقہا کو […]

"موصل میں قتل عام” کے بارے میں متضاد بیانات

  موصل: دلشاد عبد الله – بغداد: "الشرق الاوسط” کل "موصل میں قتل عام” کے نتائج کے بارے میں متضاد باتیں گردش کرتی رہی ہیں۔ نہ صرف شہر کے مغربی جانب سے دس روز قبل عمارت کو نشانہ بنانے کے بارے میں جس میں درجنوں شہری ہلاک ہو گئے تھے، بلکہ ہلاک شدگان کی […]

اردن عرب سربراہی اجلاس میں "شرکاء کی بھرپور شرکت” کی توقع کر رہا ہے

عرب وزرائے خارجہ اسرائیل کی سرگرمیوں اور ایران کی مداخلت کی مذمت کر رہے ہیں   بحر الميت (اردن): ثائر عباس – سوسن ابو حسين – محمد الدعمہ آج عرب وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی کاروائی کا آغاز ہوا، تاکہ کل اردن میں منعقدہ عرب سربراہی اجلاس میں پیش کی جانے والی قرارداد […]

ڈیم الطبقہ "کام کرنا بند” ۔۔۔ اور کرد اس کے ایئر پورٹ پر

"داعش” کا الرقہ کے رہائشیوں کو ڈیم کے ٹوٹنے سے انتباہ پھر دوبارہ انہیں تذبذب کا شکار کر دیا   بيروت: نذير رضا – لندن: "الشرق الاوسط” کل "داعش” نے الرقہ کے رہائشیوں کو تذبذب میں ڈال دیا جب اس نے انہیں خبردار کیا کہ الطبقہ ڈیم "ٹوٹنے کے قریب&#8221

الفقہا کے قتل پر اسرائیل کی خاموشی

  رام الله: كفاح زبون اسرائیل نے خاموشی سے "حماس” کے الزام کو قبول کیا ہے کہ اس نے ان کی ” كتائب القسام” (نامی ضمنی جماعت) کی ایک اہم قیادت مازن الفقہا کو پرسوں غزہ میں قتل کر دیا ہے۔ مسلح افراد نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے تل الہوا نامی محلے میں […]