چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک
بیجنگ: "الشرق الاوسط آن لائن” کل بروز بدھ جنوبی چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں کم سے کم 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹیلی ویژن چینل (گلوبل چائنہ) کے مطابق تباہ ہونے والی جگہ فوشان شہر کے راستے میں واقع ہے، اس کا رقبہ باسکٹ بال کے میدان جتنا […]

بیجنگ: "الشرق الاوسط آن لائن”
کل بروز بدھ جنوبی چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں کم سے کم 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ٹیلی ویژن چینل (گلوبل چائنہ) کے مطابق تباہ ہونے والی جگہ فوشان شہر کے راستے میں واقع ہے، اس کا رقبہ باسکٹ بال کے میدان جتنا ہے اور یہ جگہ 7 میٹر تک گہری ہوچکی ہے۔
منہدم ہونے والی جگہ صوبہ گانڈونگ میں زیر زمین میٹرو ٹرین کی لائن میں سب سے بلند ترین جگہ تھی۔ (۔۔۔)