"حج فورم” کا مذہبی گفتگو میں جدت کی دعوت

72 ممالک کے مفتیان اور علماء کا اعتدال پسندی اور رواداری پر زور مکہ مکرمہ: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں 72 ممالک کے مفتیان کرام اور علماء کی شرکت کے ساتھ "حج فورم” نے مذہبی گفتگو میں جدت لانے کا مطالبہ کیا ہے”جو اسلام کے بنیادی اصولوں اور شناخت کے ساتھ ہم آہنگ ہو

"حج فورم” کا مذہبی گفتگو میں جدت کی دعوت
72 ممالک کے مفتیان اور علماء کا اعتدال پسندی اور رواداری پر زور

مکہ مکرمہ: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب میں 72 ممالک کے مفتیان کرام اور علماء کی شرکت کے ساتھ "حج فورم” نے مذہبی گفتگو میں جدت لانے کا مطالبہ کیا ہے”جو اسلام کے بنیادی اصولوں اور شناخت کے ساتھ ہم آہنگ ہوں اور دور حاضر میں معاشرتی مشکلات کو حل کرے اور ایسے فوری طور پر جذباتی ردعمل سے دور  رہا جائے جس سے دور رس اثرات نظر انداز ہو رہے ہوں اور درپیش تمام تر مسائل میں مستند اسلامی نظریات کو اپنایا جائے جس سے امت مسلمہ کے جائز مفادات کا حصول ممکن ہو”۔

منگل – 14 ذی الحجة 1438 ہجری – 05 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14161]