شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات۔۔ سعودی رائل کورٹ

ریاض "الشرق الاوسط آن لائن” سعودی رائل کورٹ نے شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات کی خبردی ہے اور آج اپنی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ "آج صبح شہزادہ ترکی بن عبدالعزیزکی وفات ہو گئی، اللہ ان کی مغفرت فرمائے، ان سے راضی ہو اور اپنی وسیع رحمت کے سایہ میں ان […]

شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات۔۔ سعودی رائل کورٹ
arab

ریاض "الشرق الاوسط آن لائن”

سعودی رائل کورٹ نے شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی وفات کی خبردی ہے اور آج اپنی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ "آج صبح شہزادہ ترکی بن عبدالعزیزکی وفات ہو گئی، اللہ ان کی مغفرت فرمائے،  ان سے راضی ہو اور اپنی وسیع رحمت کے سایہ میں ان کو جگہ عطا فرمائے ۔ (آمین ثم  آمین)