مکہ مکرمہ کو نشانہ بنائے جانے پر گفتگو کرنے کے لئےمنعقدہ اجلاس میں تہران کا شرکت سے انکار

تعز میں انقلابواں کے ہاتھون ایک سال سے گرفتار شہریوں کی آزادی جدة: سعيد ابيض تعز: "الشرق الاوسط” ایک عرب سفارتکار نے "الشرق الاوسط "سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ہے کہ ایران کے ہمنوا حوثی اور صالح میلیشیاؤں کی طرف سے اکتوبر میں بیلسٹک میزائل کے ذریعہ مسلمانوں کے [

مکہ مکرمہ کو نشانہ بنائے جانے پر گفتگو کرنے کے لئےمنعقدہ اجلاس میں تہران کا شرکت سے انکار
تعز میں انقلابواں کے ہاتھون ایک سال سے گرفتار شہریوں کی آزادی
2016-11-17-a

جدة: سعيد ابيض تعز: "الشرق الاوسط”

ایک عرب سفارتکار نے "الشرق الاوسط "سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ہے  کہ ایران کے ہمنوا حوثی اور صالح میلیشیاؤں کی طرف سے اکتوبر میں بیلسٹک میزائل کے ذریعہ مسلمانوں کے قبلہ کونشانہ بنانے  سے متعلق بات چیت کرنے کے لئےآج مکہ مکرمہ میں منعقد ہونے والی "اسلامی تعاون تنظیم” کے وزراء خارجہ کےہنگامی اجلاس میں تہران نے شرکت سے انکار کر دیا ہے، جبکہ تہران نے اس اجلاس میں عدم شرکت کی کوئی وجہ  بیان نہیں کی ہے،انہون نے یہ بھی بتایا کہ ایرانی حکومت نے  اجلاس میں شریک نہ ہونے کااپنا پیغام اسلامی تعاون تنظیم کو پہنچا دیا ہے۔