کینیڈا کی "مسجد میں قتل عام” کرنے کا والے پر 11 الزامات

"دہشت گردی” کی لسٹ میں اضافہ پر تحقیقات جاری کینیڈا کے علاقے کیوبک میں اسلامی مرکز پر حملہ کرنے والا واحد مشتبہ شخص الیگزینڈر بیسونیٹ پرسوں کینیڈین عدالت کے سامنے (ا۔ب) کیوبک (کینیڈا): "الشرق الاوسط” کینیڈا کی حکومت نے کیوبک شہر کی "مسجد میں قتل عام” کرنے والے

کینیڈا کی "مسجد میں قتل عام” کرنے کا والے پر 11 الزامات
"دہشت گردی” کی لسٹ میں اضافہ پر تحقیقات جاری
ei7e67ie7ie7ir76ir7i

کینیڈا کے علاقے کیوبک میں اسلامی مرکز پر حملہ کرنے والا واحد مشتبہ شخص الیگزینڈر بیسونیٹ پرسوں کینیڈین عدالت کے سامنے (ا۔ب)

کیوبک (کینیڈا): "الشرق الاوسط”

کینیڈا کی حکومت نے کیوبک شہر کی "مسجد میں قتل عام” کرنے والے یونیورسٹی کے طالب علم کینیڈین فرانسیسی نوجوان الیگزینڈر بیسونیٹ پر 11 الزامات عائد کئے ہیں۔ اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے 6 نمازیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا اور دیگر 5 کے قتل کی کوشش کی جو اس حملے میں زخمی ہو گئے۔

بیسونٹ جیل کے سفید لباس میں مختصر وقت کے لئے عدالت کے سامنے پیش ہوا۔ استغاثہ کے مطابق ابھی تک اس کیس میں ثبوت مکمل نہیں ہوئے، اور شاید ان جاری تحقیقات سے اس ملزم پر "دہشت گردی اور قومی سلامتی پر سمجھوتہ کے الزامات” ثابت ہو جائیں۔

بدھ 5 جمادى الأولى 1438 ہجری/  01 فروری 2017ء  شمارہ: (13945)