روحانی کویت کی جانب "ڈر” اور "خوش خبری” کے ساتھ
لندن: عادل السالمی ایران کے صدر حسن روحانی کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر آج کویت پہنچ رہے ہیں۔ تہران نی کہا ہے کہ روحانی کا یہ فوری دورہ کوہت سے قبل عمان سے شروع ہوتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ صدر کا یہ دورہ […]

لندن: عادل السالمی
ایران کے صدر حسن روحانی کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر آج کویت پہنچ رہے ہیں۔ تہران نی کہا ہے کہ روحانی کا یہ فوری دورہ کوہت سے قبل عمان سے شروع ہوتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ صدر کا یہ دورہ ایرانی حکومت کی جانب سے خلیجی تعاونی کونسل(جی سی سی) کے رکن ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش کے ضمن میں ہے۔