ایران میں محافظین کا شعار "ملک کی تبدیلی”
لندن: عادل سالمی کل ایران میں ایک کونزرویٹیو ذمہ دار نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب میں "تبدیلی” کا تعاون کریں گے۔ انہوں نے صدارتی دوڑ میں داخل ہونے کے لیے ابتدائی طور پر چند ناموں کا انتخاب کیا ہے لیکن […]

لندن: عادل سالمی
کل ایران میں ایک کونزرویٹیو ذمہ دار نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب میں "تبدیلی” کا تعاون کریں گے۔ انہوں نے صدارتی دوڑ میں داخل ہونے کے لیے ابتدائی طور پر چند ناموں کا انتخاب کیا ہے لیکن حتمی امیدوار کے سلسلہ میں ووٹ کے چند دن قبل اعلان کیا جائے گا۔
امیدواروں کی فہرست میں پانچ افراد کے نام ہیں۔ ایک تو سابق پراسیکیوٹر ابراہیم رئیسی ہیں جنہوں نے سرکاری طور پر اپنی صدارتی امیدواری کی تصدیق کی ہے اور ان کے مقابلہ میں موجودہ صدر حسن روحانی کو سکشت دینے کے لیے کونزرویٹیو ذمہ دار بھی اس کے امید وار ہیں اور واضح رہے کہ موجودہ صدر بھی دوسری مرتبہ صدارتی منصب کے امیدوار ہونے کے لیے پر عزم ہیں۔
جمعہ 10 رجب 1438ہجری – 7 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14010}