سنہ 2002ء میں اسرائیل کی طرف سے عرفات کو گرفتار کرنے کی سازش
تل ابیب:” الشرق الاوسط” ایک بڑے سابق اسرائیلی ذمہ دار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے سنہ 2002ء میں فلسطین کے صدر یاسر عرفات کو گرفتار کرنے اور ضفہ غربیہ سے ان کے کوچ کرنے کی سازش کیا تھا۔ سابق اسرائیلی وزیر دفاع شاؤول […]

تل ابیب:” الشرق الاوسط”
ایک بڑے سابق اسرائیلی ذمہ دار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے سنہ 2002ء میں فلسطین کے صدر یاسر عرفات کو گرفتار کرنے اور ضفہ غربیہ سے ان کے کوچ کرنے کی سازش کیا تھا۔
سابق اسرائیلی وزیر دفاع شاؤول موفاز نے کہا ہے کہ انہوں نے اور اس وقت کے وزیر اعظم آرییل شارون دونوں نے 2002ء میں حملہ کر کے عرفات کو گرفتار کرنے اور ان کو مخصوص جہاز کے ذریعہ کسی دور دراز علاقہ میں لے جانے کا ایک لائحہ عمل تیار کیا تھا۔
ہفتہ 11 رجب 1438ہجری – 8 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14011}