ریفرنڈم کی شام اردوغان کا عوام کو اطمینان: فیڈرل حکومت نہیں

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی میں دستوری ترمیمات کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی شام اس کے حامی اور مخالف فوجیوں کے درمیان تہمتوں اور کلامی جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اس ریفرینڈم کی وجہ سے صدر کو وہ اختیارات حاصل ہونگے جن کے بارے میں ان […]

ریفرنڈم کی شام اردوغان کا عوام کو اطمینان: فیڈرل حکومت نہیں
5

انقرہ: سعید عبد الرازق

کل ترکی میں دستوری ترمیمات کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی شام اس کے حامی اور مخالف فوجیوں کے درمیان تہمتوں اور کلامی جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اس ریفرینڈم کی وجہ سے صدر کو وہ اختیارات حاصل ہونگے جن کے بارے میں ان کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ڈکٹیٹر حکومت بن جائے گی۔

ہفتہ  18  رجب 1438ہجری –  15 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14018}