ریاض میں سعودی – مالی سربراہی اجلاس، تعاون کے فروغ اور مضبوط تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال

خادم حرمين مالی کے صدر کو شاہ عبد العزیز (اعزاز) ہار دیتے ہوئے اور جمہوریہ مالی کا سب سے بڑا قومی اعزاز وصول کرتے ہوئے   رياض: "الشرق الاوسط” کل ریاض کے قصر یمامہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کایتا کے ہمراہ […]

ریاض میں سعودی –  مالی سربراہی اجلاس، تعاون کے فروغ اور مضبوط تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال
خادم حرمين مالی کے صدر کو شاہ عبد العزیز (اعزاز) ہار دیتے ہوئے اور جمہوریہ مالی کا سب سے بڑا قومی اعزاز وصول کرتے ہوئے
1492537340023991500

رياض: "الشرق الاوسط”

کل ریاض کے قصر یمامہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کایتا کے ہمراہ دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون، ترقی اور اس کے فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کے لئے  سرکاری اجلاس منعقد کیا۔

دریں اثناء اجلاس کے دوران جانبین نے ایک دوسرے کے ساتھ اپنے اپنے ملک کے سب سے بڑے غیر فوجی اعزاز کا تبادلہ کیا۔ اس دوران خادم حرمین شریفین نے شاہ عبد العزیز (اعزاز) ہار مالی کے صدر کو دیا اور مالی کے صدر سے شاہ سلمان نے جمہوریہ مالی کے سب سے بڑا غیر فوجی اعزاز وصول کیا۔

بدھ 22 رجب 1438 ہجری­ 19 اپریل 2017ء  شمارہ: (14022)