اوپک ممالک کی طرف سے پیداوار میں مزید کمی کرنے کا اشارہ

قاہرہ: صبری ناجح اوپک تنظیم کے اراکین ممالک نے اس سال کے نصف تک پیداوار میں مزید کمی کرنے کے سلسلہ میں ارادہ کیا ہے اور یہ ارادہ سعودی عرب کی طرف سے ملنے والے اشاروں کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا پٹرول کا مرکز سعودی […]

اوپک ممالک کی طرف سے پیداوار میں مزید کمی کرنے کا اشارہ
6

قاہرہ: صبری ناجح

اوپک تنظیم کے اراکین ممالک نے اس سال کے نصف تک پیداوار میں مزید کمی کرنے کے سلسلہ میں ارادہ کیا ہے اور یہ ارادہ سعودی عرب کی طرف سے ملنے والے اشاروں کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا پٹرول کا مرکز سعودی ہی ہے اور کویت تنظیم کی مشترکہ وزارتی کمیٹی کی صدر ہے۔

کل سعودی عرب میں پٹرولیم کے وزیر خالد الفالح نے ابو ظہبی میں خلیج تعاون کونسل کے "پیٹرولیم انفارمیشن فورم” کانفرنس کے دوسرے دن کی سرگرمیوں کےدوران کہا کہ یہ ایک بنیادی معاہدہ ہے لیکن ہم تمام ممالک سے رابطہ نہیں کریں گے اور انہوں نے مزید کہا کہ ممکن ہے کہ ہم اس کی وسعت کے سلسلہ میں مجبور ہوں۔

جمعہ 24  رجب 1438ہجری –  21 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14024}