عراق میں قطر کے شہریوں کی رہائی اور ریاض کی طرف سے بغداد کو شکرنامہ
دوحہ: میرزا خویلدی آخر کار مذاکرات کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع المثنی گورنریٹ کے علاقہ میں مسلح ملیشیاؤوں کی طرف سے اغوا کئے جانے کے ڈیڑھ سال سے زائد کی مدت کے بعد قطر کے باسٹھ اورسعودی کے دو شہریوں کو آزاد کر دیا […]

دوحہ: میرزا خویلدی
آخر کار مذاکرات کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع المثنی گورنریٹ کے علاقہ میں مسلح ملیشیاؤوں کی طرف سے اغوا کئے جانے کے ڈیڑھ سال سے زائد کی مدت کے بعد قطر کے باسٹھ اورسعودی کے دو شہریوں کو آزاد کر دیا گیا ہے اور یہ آزادی پر خطر مذاکرات کے بعد ملی ہے جس میں محتاط ڈپلومیٹک کے ذریعہ مال ودولت اور بھاؤ تاؤ کا استعمال کیا گیا ہے۔
ہفتہ 25 رجب 1438ہجری – 22 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14025}