برطانیہ کی ملکہ کے شوہر ریٹایرڈ اور خانان کے فرائض منقسم

لندن: "الشرق الاوسط” کل لندن میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملکہ دوم الیزا بیتھ کے شوہر عنقریب راٹائرڈ اور اپنے تمام سرکاری کام سے معطل ہو جائیں گے۔ بوکنگھم محل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 96 سالہ شہزادہ ابھی سے لے کر اگست تک مقرر شدہ اجلاسوں میں […]

برطانیہ کی ملکہ کے شوہر ریٹایرڈ اور خانان کے فرائض منقسم
3

لندن: "الشرق الاوسط”

کل لندن میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملکہ دوم الیزا بیتھ کے شوہر عنقریب راٹائرڈ اور اپنے تمام سرکاری کام سے معطل ہو جائیں گے۔ بوکنگھم محل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 96  سالہ شہزادہ ابھی سے لے کر اگست تک مقرر شدہ اجلاسوں میں تن تنہا یا ملکہ کے ساتھ حاضر ہونگے اور اس کے بعد ملاقات کرنے یا اجلاس کے کوئی بھی دعوت قبول نہیں کی جائے گی لیکن کبھی کبھی خاص اور عام تقریبات میں حاضری کی اجازت دی جائے گی اور بیان میں اس بات کا بھی ذکر تھا کہ 91 سالہ موجودہ ملکہ دنیا کی سب سے زیادہ مدت تک حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والی ہیں اور ان کی سرکاری تعلقات کے پروگرام مسلسل جاری رہیں گے۔

جمعہ 9  شعبان 1438 ہجری –  5 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14038}