100 ملک اور ہزاروں ادارے الیکٹرانک لٹیروں کے شکار

لندن: "الشرق الاوسط” کل کی خبر کے مطابق الیکٹرانک لٹیروں کے شکار کا دائرہ بہت وسیع ہو گیا ہے اور اس نے پرسوں 15 ملکوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ اس کے دائرہ میں مزید وسعت ہو رہی ہے یہاں تک یہ 100 ملکوں اور ہزاروں اداروں کو اپنا نشانہ بنائے […]

100 ملک اور ہزاروں ادارے الیکٹرانک لٹیروں کے شکار
100

لندن: "الشرق الاوسط”

کل کی خبر کے مطابق الیکٹرانک لٹیروں کے شکار کا دائرہ بہت وسیع ہو گیا ہے اور اس نے پرسوں 15 ملکوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ اس کے دائرہ میں مزید وسعت ہو رہی ہے یہاں تک یہ 100 ملکوں اور ہزاروں اداروں کو اپنا نشانہ بنائے گا جبکہ مستقبل میں اس کی طرف سے وسیع پیمانہ پر حملہ کرنے کے خدشات ظاہر ہو رہے ہیں اور ممکن ہے کہ یہ پوری دنیا کو ختم کر دے۔

لٹیروں نے اپنے شکار لوگوں کو نقصاندہ الیکٹرانک ایس ایم ایس کے ذریعہ ملحق فائلوں کے ساتھ گندے پروگرام کھولنے کے لئے دھوکہ دیا ہے اور یہ پروگرام ایسے ظاہر ہوئے ہیں گویا کہ وہ بل، کام کرنے کے ایڈوٹائز، سیکورٹی انتباہ اور دیگر قانونی فائل ہیں اور "رانسوموار” اور "نقصاندہ تاوان” پروگرام نے کمپیوٹر کے سارے بیابات کو خراب کر دیا ہے اور پہلے کے مطابق کام کرنے کے لئے تین سو سے چھ سو ڈالر کی رقم کا مطالبہ کیا ہے۔

اتوار 17 شعبان 1438 ہجری­ 14 مئی 2017ء شمارہ: (14047)