ایران کی طرف سے قطر کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے یورپ کو مداخلت کرنے کی دعوت
دمام: "الشرق الاوسط” کل تہران نے خلیجی علاقے میں ڈپلومیٹک اختلاف کو ختم کرنے کے لئے یورپ کو مداخلت کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ اختلاف اس وقت سامنے آیا جب تین خلیجی ممالک سعودی عرب، بحرین، امارات اور ان کے ساتھ مصر نے قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو ختم […]

دمام: "الشرق الاوسط”
کل تہران نے خلیجی علاقے میں ڈپلومیٹک اختلاف کو ختم کرنے کے لئے یورپ کو مداخلت کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ اختلاف اس وقت سامنے آیا جب تین خلیجی ممالک سعودی عرب، بحرین، امارات اور ان کے ساتھ مصر نے قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو ختم کر دیا ہے اور یہ سب دہشت گردی کا تعاون کرنے کے سلسلہ میں ہوا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمن کی دار الحکومت میں اپنی گفتگو کے دوران یورپ کو مذکورہ مسئلہ کو حل کرنے کے لئے آمادہ کیا ہے اور علاقہ کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک نئے اجلاس کی دعوت دی ہے۔
منگل 2 شوال 1438 هـ 27 جون 2017ء شمارہ: (14091)