بغاوت کونسل کی صدارت پر حوثیوں کی اجارہ داری

ریاض: عبد الہادی حبتور حوثیوں نے سیاسی بغاوت کونسل کی قیادت کو یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی تابع پاپولر کانگریس پارٹی کو سپرد کرنے سے انکار کر دیا ہے جیسا کہ ان دونوں نے کونسل کی صدارت پر اکتفاء کیا تھا۔ اب اس بنیاد پر جائزہ نگاروں […]

بغاوت کونسل کی صدارت پر حوثیوں کی اجارہ داری

ریاض: عبد الہادی حبتور

حوثیوں نے سیاسی بغاوت کونسل کی قیادت کو یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی تابع پاپولر کانگریس پارٹی کو سپرد کرنے سے انکار کر دیا ہے جیسا کہ ان دونوں نے کونسل کی صدارت پر اکتفاء کیا تھا۔ اب اس بنیاد پر جائزہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ صالح کام کرنے والے لوگوں کی تنخواہوں میں اپنے ہمنواؤں کے ملوث ہونے کی وجہ سے تنازل اختیار کریں گے۔

جمعرات 12 شوال 1438 ہجری – 06 جولائی 2017ء  شمارہ: (14100)