نائب خادم حرمین اور میکرون کا انسداد دہشت گردی پر تبادلۂ خیال

  دمام: "الشرق الاوسط” کل نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے فرانسیسی صدر عمانویل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعلقات اور دہشت گردی و انتہا پسندی کی روک تھام کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ [&he

نائب خادم حرمین اور میکرون کا انسداد دہشت گردی پر تبادلۂ خیال

دمام: "الشرق الاوسط”

کل نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے فرانسیسی صدر عمانویل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعلقات اور دہشت گردی و انتہا پسندی کی روک تھام کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں دہشت گردی کے ذرائع ختم کرنے پر اتفاق سمیت خطے کے امن واستحکام پر دونوں ملکوں نے زور دیا ہے۔

بدھ – 17 ذو القعدة 1438 ہجری – 09 اگست 2017ء  شمارہ: [14134]