حکومت کا نتن یاہو کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار

رام اللہ: کفاح زبون ایک فلسطینی ذمہ دار نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چائے جانے کی وجہ سے ان کے ساتھ حقیقی معنی میں مذاکرات کرنے کو ترجیح نہیں دے رہی ہے۔ ذمہ دار نے نام کی وضاحت نہ کرتے ہوئے […]

حکومت کا نتن یاہو کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار

رام اللہ: کفاح زبون

ایک فلسطینی ذمہ دار نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چائے جانے کی وجہ سے ان کے ساتھ حقیقی معنی میں مذاکرات کرنے کو ترجیح نہیں دے رہی ہے۔ ذمہ دار نے نام کی وضاحت نہ کرتے ہوئے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ جب نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ معاملہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو اس صورت میں ان کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔

اتوار– 21 ذی القعدة 1438 ہجری – 13 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14138)