دارالحکومت صنعا
آج صالح اور حوثیوں کے مابین طاقت کی آزمائش
قاہرہ: عرفات الاہدال آج یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو انقللابی شریک؛ سابق صدر علی عبد اللہ صالح اور حوثی، کی جماعتوں کے مابین طاقت کی آزمائش دیکھنے میں آ رہی ہے۔ صنعا کے سبعین چوک میں صالح کی قیادت میں عوامی لیگی کانگریس کا اجتماع ہوگا، جبکہ حوثی یمن کی قانونی […]

قاہرہ: عرفات الاہدال
آج یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو انقللابی شریک؛ سابق صدر علی عبد اللہ صالح اور حوثی، کی جماعتوں کے مابین طاقت کی آزمائش دیکھنے میں آ رہی ہے۔
صنعا کے سبعین چوک میں صالح کی قیادت میں عوامی لیگی کانگریس کا اجتماع ہوگا، جبکہ حوثی یمن کی قانونی حکومت اور عرب اتحادیوں کے ساتھ جنگ کرنے کی خاطر اپنی افواج میں نئی بھرتیوں اور مال اکٹھا کرنے کے لئے جمع ہونگے۔
جمعرات – 2 ذی الحجة 1438 ہجری – 24 اگست 2017ء شمارہ: [14149]