ترکی میں قطر نیوز ایجنسی کو لیک کرنے کی تہمت میں پانچ افراد گرفتار
دمام: میرزا الخویلدی قطر اور ترکی حکومت نے اس الیكٹرانک چوری کی تہمت میں پانچ افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جس کے بارے میں دوحہ نے خلیجی ممالک کے ساتھ پیش آمدہ مسئلہ سے پہلے اعلان کیا تھا کہ قطر نیوز ایجنسی کی خبروں کو لیک کیا گیا ہے۔ […]

دمام: میرزا الخویلدی
قطر اور ترکی حکومت نے اس الیكٹرانک چوری کی تہمت میں پانچ افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جس کے بارے میں دوحہ نے خلیجی ممالک کے ساتھ پیش آمدہ مسئلہ سے پہلے اعلان کیا تھا کہ قطر نیوز ایجنسی کی خبروں کو لیک کیا گیا ہے۔
قطری حکومت نے اس کاراوائی کے پیچھے امارات کے ہونے کے سلسلہ میں کہا ہے لیکن عجیب وغریب بات ہے کہ قطر کے اٹارنی جنرل علی ابن فطیس المری نے کل اعلان کیا ہے کہ ترکی حکومت نے خبر لیک کرنے کے سلسلہ میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ہفتہ – 4 ذی الحجة 1438 ہجری – 26 اگست 2017ء شمارہ نمبر: (14151