جائزہ

سعودی ولی عہد صومالیہ کے صدر سے ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں

  جدہ: "الشرق الاوسط” کل جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ فرماجو سے ملاقات کی، اس دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون اور ان میں ترقی سمیت خطے کی صورت […]

سعودی ولی عہد صومالیہ کے صدر سے ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں

جدہ: "الشرق الاوسط”

کل جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ فرماجو سے ملاقات کی، اس دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون اور ان میں ترقی سمیت خطے کی صورت حال میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔

جمعرات – 8 محرم الحرام 1439 ہجری – 28 ستمبر 2017ء شمارہ: [14184]