رامی الحمد اللہ

10 سالوں میں غزہ کا معاشی خسارہ 15 ملیار ڈالر – اور الحمد اللہ گیس نکالے جانے کے منتظر

حکومت کا بگڑتی ہوئی معیشت سے ترقیاتی منصوبہ تیار اور کامیابی مصلحت پر منحصر   رام الله: كفاح زبون فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ کی پٹی؛ جہاں معاشی اور معیار زندگی کے اعتبار سے بڑی بدحالی پائی جاتی ہے، وہاں اپنی حکومت کی اقتصادی منصوبہ بندی کا زائچہ بنایا […]

10 سالوں میں غزہ کا معاشی خسارہ 15 ملیار ڈالر – اور الحمد اللہ گیس نکالے جانے کے منتظر
حکومت کا بگڑتی ہوئی معیشت سے ترقیاتی منصوبہ تیار اور کامیابی مصلحت پر منحصر

رام الله: كفاح زبون

فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ کی پٹی؛ جہاں معاشی اور معیار زندگی کے اعتبار سے بڑی بدحالی پائی جاتی ہے، وہاں اپنی حکومت کی اقتصادی منصوبہ بندی کا زائچہ بنایا ہے۔(۔۔۔) الحمد اللہ نے کہا (۔۔۔) ہمارے پاس تیار منصوبے موجود ہیں۔ انہوں نے غزہ کے کاروباری افراد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ "ہمیں امید ہے کہ ہم صنعتی علاقوں اور گیس کی پیداوار میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں”۔ الحمد اللہ نے خواہش ظاہر کی کہ وہ مغربی پٹی کی طرح بڑے صنعتی علاقے قائم کرنا چاہتے ہیں؛ جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، اور غزہ کے ساحلوں پر سنہ 1998 میں دریافت ہونے والے قدرتی گیس کے ذخائر جہاں سے ابھی تک گیس نکالنے کا کام شروع نہیں ہوا اس کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، اور اس ضمن میں بیرون ممالک کی کمپنیوں سے ابتدائی اتفاق بھی عمل میں لائے گئے ہیں۔

جمعرات – 15 محرم 1439 ہجری – 05 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14191]