العبادی کردوں سے لڑنا نہیں چاہتے، اور اردگان ان کے ساتھ معلحقہ سرحد بن کر رہے ہیں
پیرس: ميشال ابو نجم – انقرہ: سعيد عبد الرازق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ عراقی صوبہ کردستان میں گذشتہ ماہ کرائے گئے ریفرنڈم کے بعد مسلح کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں اسی اثنا میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ […]

پیرس: ميشال ابو نجم – انقرہ: سعيد عبد الرازق
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ عراقی صوبہ کردستان میں گذشتہ ماہ کرائے گئے ریفرنڈم کے بعد مسلح کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں اسی اثنا میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی عراقی صوبہ کردستان) کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دے گا، علاوہ ازیں انہوں نے شمالی عراق سے تیل کی برآمد کو روکنے کے لئے انقرہ، بغداد اور تہران کے مابین سہ فریقی میکانیزم کے قیام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔
جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14192]