کردستان کی آزادی کا متبادل "کنفیڈریشن” کی تجویز

  بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” کرد باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے منصوبے کے متبادل کے طور پر کرد بھر پور انداز کے ساتھ خود اپنے لئے کنفیڈریشن کی تجویز کے انتخاب کی جانب لوٹ آئے ہیں۔ (۔۔۔۔) صوبائی صدر مسعود بارزانی

کردستان کی آزادی کا متبادل "کنفیڈریشن” کی تجویز

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”

کرد باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے منصوبے کے متبادل کے طور پر کرد بھر پور انداز کے ساتھ خود اپنے لئے کنفیڈریشن کی تجویز کے انتخاب کی جانب لوٹ آئے ہیں۔ (۔۔۔۔)

صوبائی صدر مسعود بارزانی کی قیات میں کردستان کی ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاسی بیورو کے سیکریٹری فاضل میرانی نے زور دیا ہے کہ کنفڈریشن کا اختیار بہتر ہے، اگر "بغداد، کرد ریاست کو تسلیم کر لے تو ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ کنفڈریشن کا جائزہ لیں”۔

دریں اثناء کل بارزانی نے اربیل میں عراقی پارلیمانی اسپیکر سلیم جبوری کا خیر مقدم کیا، جنہوں نے ان کے دفتر میں کہا: "صوبائی بحران کا علاقائی بحران کی شکل اختیار کرنا عراق کے سیکورٹی اور استحکام کو بطور ایک ریاست خطرے میں ڈالتا ہے”۔

پیر – 19 محرم 1439 ہجری – 09 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14195]