عراق ہمسایہ ممالک سے کردستان کے تیل کو روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے

بغداد کا صوبے میں موبائل سروس اپنے زیر کنٹرول کرنے کا فیصلہ – اور طالبانی کی تعزیتی تقریب میں العبادی غائب   بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکومت صوبہ کردستان کے بارے میں سخت موقف اپناتے ہوئے اس پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جو کہ صوبے کی جانب سے گذشتہ […]

عراق ہمسایہ ممالک سے کردستان کے تیل کو روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے
بغداد کا صوبے میں موبائل سروس اپنے زیر کنٹرول کرنے کا فیصلہ – اور طالبانی کی تعزیتی تقریب میں العبادی غائب

بغداد: "الشرق الاوسط”

کل عراقی حکومت صوبہ کردستان کے بارے میں سخت موقف اپناتے ہوئے اس پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جو کہ صوبے کی جانب سے گذشتہ 25 ستمبر کو صوبے کی آزادی کے ریفرنڈم کے جواب میں ہے۔ عراقی حکومت نے سرکاری سطح پر ترکی اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے (کردستان) کے ساتھ تمام تر تجارتی اور خاص طور سے تیل کی برآمدات کے معاملات بند کر دیں۔ (۔۔۔)

کل وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیر صدارت قومی سلامتی کی وزراء کونسل نے اپنے بیان میں کہا: "انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ موبائل مواصلات کا نیٹ ورک وفاقی اتھارٹی کے کنٹرول میں ہونا چاہئے اور اسے بغداد منتقل کر دیا جائے”۔ (۔۔۔)

میڈیا نیٹ ورک "روڈاؤ” کے مطابق العبادی کل بغداد میں سابق کرد عراقی صدر جلال طالبانی کی تعزیتی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔

منگل – 20 محرم 1439 ہجری – 10 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14196]