لیبیا کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کے مذاکرات میں اختلافات کی وجہ سے خطرہ

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود لیبیا کی کابینہ اور سپریم کورٹ کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والے اختلافات نے کل ٹیونس کے اندر دونوں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کر دیا ہے اور اسی طرح دونوں فریق سیاسی […]

لیبیا کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کے مذاکرات میں اختلافات کی وجہ سے خطرہ

قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود

لیبیا کی کابینہ اور سپریم کورٹ کے صخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والے اختلافات نے کل ٹیونس کے اندر دونوں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کر دیا ہے اور اسی طرح دونوں فریق سیاسی معاہدہ کے معاملہ میں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹہرا رہے ہیں۔

پرسوں شام معاہدہ میں ترمیم کرنے کے لئے مسودہ کمیٹی کے اجلاس سے کابینہ کے ترجمان فریق کے نکل جانے کے بعد اتورا کے دن شروع ہونے والا مذاکرہ اختلاف کی وجہ سے ناکام ہو چکا ہے اور کابینہ کے ترجمان گفتگو کمیٹی کے صدر عبد السلام نصیہ نے ان کے نکلنے کی وجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی گفتگو کمیٹی متنازعہ مسائل کو حل نہ کرنےاور ماقبل کے نقطوں اور افہام وتفہیم کی طرف واپس ہونے پر اصرار کر رہی ہے۔

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14204)