اسکندریہ کی ایک نمائش میں چار تہذیبوں کی تحریریں اور نقش
قاہرہ: "الشرق الاوسط” مصر کی اسکندریہ لائبریری میں آثار قدیمہ کا میوزیم 16 اکتوبر سے 31 دسمبر 2017 تک ایک نمائش زیر عنوان "چار تحریریں۔۔۔ اور ایک تہذیب” کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ نمائش میوزیم کی طرف سے مصر کے ثقافتی ورثہ، اور خاص طور پر اسکندریہ شہر کو متعارف کرانے کے منصوب
قاہرہ: "الشرق الاوسط”
مصر کی اسکندریہ لائبریری میں آثار قدیمہ کا میوزیم 16 اکتوبر سے 31 دسمبر 2017 تک ایک نمائش زیر عنوان "چار تحریریں۔۔۔ اور ایک تہذیب” کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ نمائش میوزیم کی طرف سے مصر کے ثقافتی ورثہ، اور خاص طور پر اسکندریہ شہر کو متعارف کرانے کے منصوبے کے ضمن میں ہے۔ اس دوران میوزیم کے قدیم آثار پر موجود تحریروں اور نقوش پر روشنی ڈالی جائے گی۔(۔۔۔)
جبکہ اس نمائش میں ان (آثار) کو ایک تاریخی ترتیب میں دکھایا جائے گا، مصری آثار قدیمہ سے آغاز کے بعد یونانی اور رومن دور کے آثار دکھائے جائیں گے اور پھر اس کے بعد قبطی (کرسچن) آرٹ اور اسلامک آرٹ کی نمائش کی جائے گی۔(۔۔۔)