انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے انٹرنیٹ کے اداروں اور "سات” ملکوں کا معاہدہ

اسكيا (اٹلی): "الشرق الاوسط” دنیا کے اندر سات ملکوں کے گروپ اور گوگل اور فیس بک جیسے انٹرنیٹ کے اداروں نے کل اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے ایک ساتھ مل کر غیر معمولی کوشش کریں گے اور اس معاہدہ میں […]

انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے انٹرنیٹ کے اداروں اور "سات” ملکوں کا معاہدہ

اسكيا (اٹلی): "الشرق الاوسط”

دنیا کے اندر سات ملکوں کے گروپ اور گوگل اور فیس بک جیسے انٹرنیٹ کے اداروں نے کل اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر انتہاپسند پروپیگنڈا کو روکنے کے لئے ایک ساتھ مل کر غیر معمولی کوشش کریں گے اور اس معاہدہ میں یہ بات طے ہوئی ہے کہ انتہاء پسند مضامین وغیرہ اس کے نشر کرنے کے دو گھنٹے کے بعد حذف کر دیا جائے گا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)