کاٹولونیا کا ڈیموکریٹک طور پر میڈریڈ سے مقابلہ
ہسپانوی حکومت کی طرف سے پولیس کے ایک نئے رہنما کی تقرری بارسلونا: "الشرق الاوسط” پرسوں ہسپانوی حکومت کی طرف سے اپنے منصب سے ہٹائے گئے کاٹولونیا علاقہ کے صدر کارلیس پوچیمون نے ہسپانوی دستور کے اس آرٹیکل 155 کو نافذ کرنے کے خلاف ڈیموکریٹک طور پر اعتراض کرنے کی دعوت […]
ہسپانوی حکومت کی طرف سے پولیس کے ایک نئے رہنما کی تقرری

بارسلونا: "الشرق الاوسط”
پرسوں ہسپانوی حکومت کی طرف سے اپنے منصب سے ہٹائے گئے کاٹولونیا علاقہ کے صدر کارلیس پوچیمون نے ہسپانوی دستور کے اس آرٹیکل 155 کو نافذ کرنے کے خلاف ڈیموکریٹک طور پر اعتراض کرنے کی دعوت دی ہے جس کی وجہ سے علاقہ مڈریڈ کے ماتحت ہے اور انہوں نے یہ دعوت پرسوں کاٹولونیا کی پارلیمنٹ کی طرف سے آزادی کے اعلان کے جواب میں دی ہے۔(۔۔۔)
کل مڈریڈ کی مرکزی حکومت نے ایک ہائی پولس انسپیکٹر کو کاٹولونیا کے صوبائی پولس کی قیادت کا ذمہ دار بنایا ہے اور یہ اقدام کاٹولونیا پولس کے سربراہ کو برطرف کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 9 صفر 1439 ہجری – 29 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14215)