دمشق میں نئے سفیر سے متعلق لبنان کے اندر سخت تنازعہ
بیروت: "الشرق الاوسط” جب لبنان کے سعد زخیا کو شام کے اندر نیا سفیر بنایا گیا تو بعض لوگوں کی طرف سے ناپسندیدہ رد فعل آنا شروع ہو گئے اور یہ اقدام شامی حکومت کے ساتھ معاملات کو معمول پر لانے کے دائرہ میں لیا گیا ہے لیکن صدارتی ذرائع نے […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
جب لبنان کے سعد زخیا کو شام کے اندر نیا سفیر بنایا گیا تو بعض لوگوں کی طرف سے ناپسندیدہ رد فعل آنا شروع ہو گئے اور یہ اقدام شامی حکومت کے ساتھ معاملات کو معمول پر لانے کے دائرہ میں لیا گیا ہے لیکن صدارتی ذرائع نے ان رد فعل سے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
صدارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ شام کے ساتھ ڈیپلومیٹک تعلقات ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں اور اس تقرری کی وجہ سے شامی حکومت کے ساتھ دوبارہ نظم ونسق قائم ہوگا اور خاص طور پر یہ تقرری سابق سفیر میکائل خوری کے ریٹائر اور پارلیمنٹ کے صدر نبیہ بری کی صاحبزادی فرح بری کے دمشق کے اندر لبنانی سفارتخانہ کے کاموں کو انجام دینے کے منصب پر فائز ہونے کے بعد ہوئی ہے اور لبنان میں بھی شام کا ایک سفیر ہے جو طبعی طور پر اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار – 9 صفر 1439 ہجری – 29 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14215)