عراق کی طرف سے فوجی طور پر "داعش” کے خاتمہ کا اعلان
انبار میں داعش کے آخری قلعہ رواۃ کو دوبارہ حاصل کر لیا گيا بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی فورسز نے ملک کے اندر تنظیم داعش کے آخری قلعہ رواۃ پر مکمل طور سے اپنے قبضہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔) مشترکہ کاروائیوں کے کمانڈ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل […]
انبار میں داعش کے آخری قلعہ رواۃ کو دوبارہ حاصل کر لیا گيا

بغداد: "الشرق الاوسط”
کل عراقی فورسز نے ملک کے اندر تنظیم داعش کے آخری قلعہ رواۃ پر مکمل طور سے اپنے قبضہ اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
مشترکہ کاروائیوں کے کمانڈ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحی رسول نے کہا کہ داعش کا فوجی چہرہ ختم ہو گیا لیکن ہم بچے کھچے ان کے افراد کو گرفتار کرتے رہیں گے یہاں تک کہ ہم ان کا وجود ختم کر دیں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 29 صفر 1439 ہجری – 18 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14235)