ٹرمپ کی انتظامیہ کا خلیج کے پانی میں ایرانی ہتھیاروں کی فراہمی کو روکنے کے ذرائع کے سلسلہ میں غور وفکر
لندن – پیرس: "الشرق الاوسط” کل ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونارڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مختصر وقت میں سعودی عرب کے میزائل دفاع کو مضبوط کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہی ہے اور اسی طرح علاقہ میں ایران کی اتحادیوں کی طرف ترقی یافتہ ایرانی […]

لندن – پیرس: "الشرق الاوسط”
کل ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونارڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مختصر وقت میں سعودی عرب کے میزائل دفاع کو مضبوط کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہی ہے اور اسی طرح علاقہ میں ایران کی اتحادیوں کی طرف ترقی یافتہ ایرانی ہتھیار پہنچنے کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے طریقوں کے بارے میں بھی غور وفکر کر رہی ہے۔(۔۔۔)
ذمہ داروں نے کہا ہے کہ امریکی فورسز خلیج کے پانی سے گزرنے والی ہتھیاروں کی ایرانی کشتیوں کو ضبط کرنے کے سلسلہ میں اپنی کوشش کے معیار کو مزید بلند کر سکتی ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 1 ربیع الاول 1439 ہجری – 19 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14236)