لبنان کے مشہور فنکار "اسرائیل کے ساتھ معاملہ کرنے” کے الزام میں گرفتار
بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان میں ثقافتی اور فنی حلقوں میں "اسرائیل کے ساتھ معاملہ کرنے” کے الزام میں مشہور ترین اداکار زیاد عیتانی کی گرفتاری کی خبر کی وجہ سے حیرانی کی فضاء عام ہو گئی ہے۔ لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے "الشرق الاسط” کو بتایا […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
کل لبنان میں ثقافتی اور فنی حلقوں میں "اسرائیل کے ساتھ معاملہ کرنے” کے الزام میں مشہور ترین اداکار زیاد عیتانی کی گرفتاری کی خبر کی وجہ سے حیرانی کی فضاء عام ہو گئی ہے۔
لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے "الشرق الاسط” کو بتایا کہ عیتانی نے ریاستی سیکورٹی ادارہ کے سامنے چند اعترافات کیے ہیں جن میں انہوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کی بھرتی کے بارے میں بتایا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 7 ربيع الاول 1439 ہجری – 25 نومبر 2017ء شمارہ: (14242)