داعش کا بنغازی کو ٹوٹے ہوئے اور زخمی حالت میں خیرآباد
"الشرق الاوسط” لیبیا میں انتہاپسندوں کے اڈوں کے اندر بنغازی: عبد الستار حتيتة گزشتہ مہینوں کے درمیان دہشت گرد تنظیموں کو ان کے بہت سے اڈوں سے نکال بھگایا گیا ہے لیکن انہوں نے جن علاقوں کو چھوڑا ہے توڑے ہوئے اور زخمی حالت میں چھوڑا ہے اور دار الحکومت طرابلس […]
"الشرق الاوسط” لیبیا میں انتہاپسندوں کے اڈوں کے اندر

بنغازی: عبد الستار حتيتة
گزشتہ مہینوں کے درمیان دہشت گرد تنظیموں کو ان کے بہت سے اڈوں سے نکال بھگایا گیا ہے لیکن انہوں نے جن علاقوں کو چھوڑا ہے توڑے ہوئے اور زخمی حالت میں چھوڑا ہے اور دار الحکومت طرابلس اور بنغازی کے علاقوں میں جلی ہوئی اور گری ہوئی عمارتوں کی منزلیں اس کی گواہی دے رہی ہیں اور یہ سب ان شدید جنگوں کی وجہ سے ہوا ہے جن میں لیبیا کی عوام داخل ہوئی ہے۔)۔۔۔(
کار بم، گولی اور بارود کی آوازوں کے درمیان میں سے "الشرق الاوسط” نے دہشت پسندوں کے کئی ان اڈوں کو گرانے کے لیے جنگی قصوں کی کڑیاں پیش کی ہے جسے وہ لوگ اپنے سرگرمیوں اور رہنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔)۔۔۔(
ابھی جبکہ طرابلس اسی صورتحال سے دوچار اور اپنے نامعلوم مستقبل کا منتظر ہے ٹوٹے اور زخمی بنغازی میں رہنے کے لیے کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں داعش اور دوسری دہشت پسند تنظیموں کے بچے کھچے مسلح افراد اپنے آپ کو چھپا سکیں اور اسے اپنا قلعہ بنا سکیں۔)۔۔۔(
اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء شمارہ: (14243)