جینیوا میں آئین پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے شامی انتظامیہ پر روسی دباؤ

ترکی کی طرف سے شام کے کردوں کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کے امریکی وعدہ سلسلہ میں بات چیت ریاض – نیو یارک – لندن: "الشرق الاوسط” باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ دمشق کو آئندہ منگل کے دن منعقد ہونے والے جنیوا مذاکرات کے اگلے مرحلہ کے […]

جینیوا میں آئین پر تبادلۂ خیال کرنے کے لیے شامی انتظامیہ پر روسی دباؤ
ترکی کی طرف سے شام کے کردوں کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کے امریکی وعدہ سلسلہ میں بات چیت

ریاض – نیو یارک – لندن: "الشرق الاوسط”

باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ دمشق کو آئندہ منگل کے دن منعقد ہونے والے جنیوا مذاکرات کے اگلے مرحلہ کے شروع ہونے کے وقت شامی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے سیاسی اصول کو ثابت کرنے، انتخابات اور دستور کی فائل پر گفتگو کرنے کی ضرورت کے سلسلہ میں ماسکو کی طرف سے نصیحت موصول ہوئی ہے۔)۔۔۔(

اسی سلسلہ میں ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کل کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے اس وعدہ کی پابندی کریں جس میں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ تنظیم داعش کے خلاف جنگ کرنے والی کردی جماعت کو اسلحہ فراہم نہیں کریں گے۔

اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء  شمارہ: (14243)