"اوپیک"
"ویینا اجلاس” میں 2018 کے آخر تک تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق
ویینا: وائل مہدی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم "اوپیک” اور اس تنظیم کے علاوہ تیل پیدا کرنے والے ممالک جن میں سرفہرست روس ہے، انہوں نے کل 2018 کے اختتام تک تیل کی پیداوار میں کمی لانے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ اگر […]

ویینا: وائل مہدی
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم "اوپیک” اور اس تنظیم کے علاوہ تیل پیدا کرنے والے ممالک جن میں سرفہرست روس ہے، انہوں نے کل 2018 کے اختتام تک تیل کی پیداوار میں کمی لانے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ اگر قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے تو ایسی صورت میں معاہدے کی ممکنہ تاریخ تبدیل کی جا سکتی ہے۔ (۔۔۔)