حوثی، صالح کے انجام سے قبائلیوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں

  صنعا: "الشرق الاوسط” یمن کی حوثی جماعت سابق صدر علی عبد اللہ صالح؛ جنہیں پیر کے روز قتل کر دیا گیا تھا، ان کے انجام سے یمن کے قبائلیوں کو خوفزدہ کر رہی ہے۔ دریں اثناء سابق صدر کے بھتیجے بریگیڈیر جنرل طارق صالح کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔ […]

حوثی، صالح کے انجام سے قبائلیوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں

صنعا: "الشرق الاوسط”

یمن کی حوثی جماعت سابق صدر علی عبد اللہ صالح؛ جنہیں پیر کے روز قتل کر دیا گیا تھا، ان کے انجام سے یمن کے قبائلیوں کو خوفزدہ کر رہی ہے۔ دریں اثناء سابق صدر کے بھتیجے بریگیڈیر جنرل طارق صالح کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔

صنعا اور اس کے گرد و نواح کے گورنریٹوں میں عوامی لیگ کے حمایتی قبائل کے کئی رہنماؤں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حوثیوں کی طرف سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ وہ (حوثی) جماعت کی تحریر حمایت کریں یا پھر سابق صدر جیسے انجام کے لئے تیار رہیں۔ (۔۔۔)

بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14253]