ماسکو اور بیجنگ کا واشنگٹن کی "سامراجی” حکمت عملی کی تردید
ماسکو – بیجنگ: "الشرق الاوسط” کل چین اور روس نے امریکی قومی سیکورٹی کی حکمت عملی کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی اس رپورٹ کی مذمت کی ہے جس میں ان دونوں ملکوں کو "حریف طاقت” کہا گیا ہے اور ان دونوں ملکوں نے دستاویزاتی سرد جنگ […]

ماسکو – بیجنگ: "الشرق الاوسط”
کل چین اور روس نے امریکی قومی سیکورٹی کی حکمت عملی کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی اس رپورٹ کی مذمت کی ہے جس میں ان دونوں ملکوں کو "حریف طاقت” کہا گیا ہے اور ان دونوں ملکوں نے دستاویزاتی سرد جنگ کی ذہنیت اور "سامراجی قطرت” کی تنقید کی ہے۔
ان دو بڑے ملکوں کا جواب اس رپورٹ کی پیشکش کے بعد آیا ہے جس میں دنیا کے سلسلہ میں امریکی نقطۂ نظر کا ذکر کیا گیا ہے اور اس میں بیجنگ اور ماسکو کو دنیا میں امریکہ کے اثر ورسوخ کے لئے حریف کے طور پر درج کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 02 ربيع الثانی 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14267)