روسی حزب مخالف کی طرف سے پوٹن کے مدمقابل امیدوار کی حمایت کے لئے ہزاروں افراد کی ریلی
ماسکو: "الشرق الاوسط” روس کی حزب مخالف کے سربراہ الیکسی ناولنی نے ملک کے مختلف حصوں میں اپنے ہزاروں حمایتی افراد کی ریلی نکال کر مارچ 2018 میں مقررہ صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوٹن کے مدمقابل امیدواری کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی ہے۔ ناولنی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دف

ماسکو: "الشرق الاوسط”
روس کی حزب مخالف کے سربراہ الیکسی ناولنی نے ملک کے مختلف حصوں میں اپنے ہزاروں حمایتی افراد کی ریلی نکال کر مارچ 2018 میں مقررہ صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوٹن کے مدمقابل امیدواری کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی ہے۔
ناولنی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں اپنی فائل جمع کرانے پہنچنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ "ہمارے بغیر انتخابات، انتخابات ہی نہیں ہیں”۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق 15 ہزار سے زیادہ ان کے حامی افراد روس کے تقریبا 20 شہروں میں جمع ہوئے۔ امید ہے کہ روسی قانون کے مطابق الیکشن کمیشن پانچ روز کے اندر ان کی فائل کو قبول یا مسترد کرنے کا اعلان کرے گا۔ (۔۔۔)