بغداد اور اربيل کے درمیان افہام وتفہیم کے سلسلہ میں دستخط
اختلافات کو حل کرنے کے لئے مشترکہ کمیٹی بغداد: "الشرق الاوسط” 25 ستمبر کو کردستان کے علاقہ میں آزادی کے ریفرنڈم کے بحران کے سلسلہ میں ہونے والے دعووں کے ختم ہو جانے کے بعد کل بغداد اور اربیل کے درمیان افہام وتفہیم کا کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ […]
اختلافات کو حل کرنے کے لئے مشترکہ کمیٹی

بغداد: "الشرق الاوسط”
25 ستمبر کو کردستان کے علاقہ میں آزادی کے ریفرنڈم کے بحران کے سلسلہ میں ہونے والے دعووں کے ختم ہو جانے کے بعد کل بغداد اور اربیل کے درمیان افہام وتفہیم کا کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
شیعی قومی اتحاد کے باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ بہت قریب ہی اس بحران کے حل کی طرف پہنچنے کا احتمال ہے اور ذرائع نے اپنی شخصیت نہ بیان کرتے ہوئے یہ کہا کہ دونوں فریق سات افراد پر مشتمل ایک کمیٹی کی تشکیل کرنے والے ہیں جن میں پانچ افراد بغداد کی طرف سے ہوں گے اور دو کردستان کی طرف سے ہوں گے اور اس کا مشن دونوں فریق کے درمیان اختلافی فائلوں پر نظر ثانی کرنا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 16 ربيع الثاني 1440 ہجری – 03 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14281)