ایرانی حکام کا محاسبہ کرنے کے سلسلہ میں امریکی دھمکی
قیدیوں کے انجام کے سلسلہ میں بین الاقوامی تشویش اور روحانی کا حراست میں طلباء کو رہا کرنے کا حکم لندن: عادل السالمي حالیہ مظاہرہ میں گرفتار ہونے والے افراد کو رہا کرنے کے سلسلہ میں ایران پر بین الاقوامی دباؤ کافی زیادہ ہوا ہے اور وائٹ ہاؤس نے اپنے […]
قیدیوں کے انجام کے سلسلہ میں بین الاقوامی تشویش اور روحانی کا حراست میں طلباء کو رہا کرنے کا حکم

لندن: عادل السالمي
حالیہ مظاہرہ میں گرفتار ہونے والے افراد کو رہا کرنے کے سلسلہ میں ایران پر بین الاقوامی دباؤ کافی زیادہ ہوا ہے اور وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے جسے فرانسیسی نیوز ایجنسی نے نقل کیا ہے کہ ہم ہرگز خاموش نہیں رہیں گے جبکہ ایرانی ڈکٹیٹر اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کر رہا ہے اور ہم ہر پامالی کے سلسلہ میں ایرانی ذمہ دار کا محاسبہ کریں گے۔(۔۔۔)
اسی مقابلہ میں علوم کے وزیر منصور غلامی نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے گرفتار طلبہ کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
جمعرات – 24 ربيع الثاني 1440 ہجری – 11 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14289)