سعودی خواتین تہذیب یافتہ اور بلند ہمت
جدہ میں چار ہزار خواتین نے {الأهلي} اور {الباطن} کے درمیان میچ دیکھا جدہ: مروان المالکی ٹیلیویزن پر اپنے بہترین کلب کا مشاہدہ کرنے کے چند سالوں بعد سعودی عرب کی الاہلی کلب کی بلند ہمت خواتین تاریخ میں اس کے وسیع دروازہ کے ذریعہ داخل ہوئی ہیں اور سعودی فٹبال […]
جدہ میں چار ہزار خواتین نے {الأهلي} اور {الباطن} کے درمیان میچ دیکھا

جدہ: مروان المالکی
ٹیلیویزن پر اپنے بہترین کلب کا مشاہدہ کرنے کے چند سالوں بعد سعودی عرب کی الاہلی کلب کی بلند ہمت خواتین تاریخ میں اس کے وسیع دروازہ کے ذریعہ داخل ہوئی ہیں اور سعودی فٹبال اسٹیڈیم میں فیملیوں کے داخلہ کے پہلے لمحات کا مزہ لیا اور یہ ایک استثنائی واقعہ تھا جس میں سماج کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الجوہرہ المشعہ نامی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے تقریبا چار ہزار بلند ہمت خواتین حاضر ہوئیں۔(۔۔۔) اور انہوں نے اپنے پسندیدہ کلب کا شعار پہن کر جدہ میں واقع الجوہرہ المشعہ اسٹیڈیم کے پویلین میں بیٹھ کر اس میچ کے دوران اس کی حمایت کی جو سعودی پیشہ ورانہ لیگ میں الاہلی اور الباطن کے درمیان میں ہوا تھا۔
ہفتہ – 25 ربيع الثاني 1440 ہجری – 13 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14291)