ایران کا جوہری معاہدہ میں ہر طرح کی تبدیلی سے انکار

ٹرمپ کے اعلان پر نو تبصرے لندن: عادل السالمي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے آخری مرتبہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ پر نظر ثانی کرنے کے لیے موقعہ دینے کے اعلان کی صبح کل ایران کی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وہ آج ایٹمی معاہدہ […]

ایران کا جوہری معاہدہ میں ہر طرح کی تبدیلی سے انکار
ٹرمپ کے اعلان پر نو تبصرے

لندن: عادل السالمي

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے آخری مرتبہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ پر نظر ثانی کرنے کے لیے موقعہ دینے کے اعلان کی صبح کل ایران کی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وہ آج ایٹمی معاہدہ میں کسی قسم کی تبدیلی کا انکار کرتا ہے اور کل بھی کرتا رہے گا۔(۔۔۔)

تہران نے ایٹمی معاہدہ میں رہنے کے لیے ٹرمپ کے شرائط پر نو تبصرہ کیا ہے اور اس نے کہا کہ وہ ایٹمی معاہدہ کو دوسرے مسائل سے جوڑنے کی تردید کرتا ہے اور اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ٹرمپ نے اپنے یورپی ہمنواؤں کو دو اختیار میں سے ایک کا انتخاب کرنے کے لیے 120 دن کی مہلت دی ہے یا تو معاہدہ سے نکل جائیں یا اس کے دروازہ کو بند کر دیں۔(۔۔۔)

اتوار – 27 ربيع الثاني 1440 ہجری – 14 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14292)