اتحاد کی طرف سے ان بچوں اور نوجوانوں کی واپسی جنہیں سعودی سرحد پر لڑنے کے لئے حوثیوں نے دھوکہ سے حاصل کیا تھا
رياض: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے ان 27 بچوں کو یمن کی قانونی حکومت کے نمائندہ کے حوالہ کیا ہے جنہیں حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ ہوئی فوجی جھڑپوں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ کل کے بیان میں اتحاد فورسز کے […]

رياض: "الشرق الاوسط”
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے ان 27 بچوں کو یمن کی قانونی حکومت کے نمائندہ کے حوالہ کیا ہے جنہیں حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ ہوئی فوجی جھڑپوں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
کل کے بیان میں اتحاد فورسز کے ایک سرکاری شخص نے بتایا کہ عرب اتحاد نے کل ان 27 بچوں کو یمنی حکومت کے نمائندہ کے حوالہ کر دیا ہے جنہیں اس نے باغی حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ جھڑپوں میں سعودی عرب کی سرحد پر جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔(۔۔۔)
جمعہ – 28 جمادی الاول 1440 ہجری – 26 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14304)