افغان انٹیلی جنس سربراہ کابل حملے میں ملوث افراد کے "ثبوت” لے کر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں
اسلام آباد: عمر فاروق، کابل – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” حکام کا کہنا ہے کہ افغان انٹیلی جنس سربراہ نے کل بروز بدھ پاکستان کا دورہ کیا جبکہ وہ کابل کے خونریز حملے ملوث افراد کا پاکستانی سرزمین پر موجود افراد سے تعلق ہونے کے "ثبوت” بھی اپنے ہمراہ لائے تھے۔ [&he

اسلام آباد: عمر فاروق، کابل – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
حکام کا کہنا ہے کہ افغان انٹیلی جنس سربراہ نے کل بروز بدھ پاکستان کا دورہ کیا جبکہ وہ کابل کے خونریز حملے ملوث افراد کا پاکستانی سرزمین پر موجود افراد سے تعلق ہونے کے "ثبوت” بھی اپنے ہمراہ لائے تھے۔
دریں اثنا، خبروں کے مطابق اسلام آباد نے صدر اشرف غنی کی حکومت کو 27 سے زائد مشتبہ افراد سپرد کئے ہیں جن میں "حقانی نیٹ ورک” کے افراد بھی شامل ہیں، پاکستان کا یہ اقدام اپنے ہمسایہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے جاری اس کی کوششوں میں مدد فراہم کرنا تھا۔ (۔۔۔)