اسرائیل اور ایران کا "روسی شام” میں سرخ لائن کراس

گہرائی میں حملے ۔۔۔ حکومت کی طرف سے F-16 نامی جنگجو جہاز میزائل کے ذریعہ ہلاک – واشنگٹن کا تہران کے برے سرگرمیوں کے خلاف تل ابيب کی حمایت اور ماسکو کی طرف سے صبر کرنے کا مطالبہ تل ابيب: نظير مجلي – ماسكو: رائد جبر لندن – بيروت: "الشرق الاوسط” […]

اسرائیل اور ایران کا "روسی شام” میں سرخ لائن کراس
گہرائی میں حملے ۔۔۔ حکومت کی طرف سے F-16 نامی جنگجو جہاز میزائل کے ذریعہ ہلاک – واشنگٹن کا تہران کے برے سرگرمیوں کے خلاف تل ابيب کی حمایت اور ماسکو کی طرف سے صبر کرنے کا مطالبہ

تل ابيب: نظير مجلي – ماسكو: رائد جبر لندن – بيروت: "الشرق الاوسط”

کل اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وسیع پیمانہ پر حملہ کیا ہے اور ان حملوں میں شامی زمین کے اندر ایرانی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ حملے  اس روسی شام کے اندر ریڈ لائن کراس کرکے اف16 نامی جہاز کو گرا دینے کے بعد کیے گیے ہیں جو سنہ 2015ء سے موجود روس کے براہ راست فوجی وجود کے متعینہ اڈے کے ماتحت ہے۔

روس کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا کہ دمشق کے تابع فضائی مخالف جہاز نے اف16 کو مار گرایا ہے اور یہ تیس سال کے دوران اپنی نوع کا پہلا حملہ ہے۔(۔۔۔)

اسرائیلی جنگی جہازوں نے حملہ کے دوسرے دور میں ایران اور شام کے بارہ جگہوں پر حملہ کیا ہے۔(۔۔۔) جبکہ ملک کے مرکز میں تیفور نامی اڈہ واقع ہے جہاں روس اور ایران کے ماہرین مقیم ہیں۔

واشنگٹن نے اپنا دفاع کرنے کے لیے اسرائیل کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے اور تاکید کیا ہے کہ وہ ایران کے بری سرگرمیوں کے خلاف بین الاقوامی بڑی کوشش کرنے کی جد وجہد کر رہا ہے جبکہ روس نے تمام فریق کو اپنے آپ پر کنٹرول کرنے کی دعوت دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 25 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14320)