سيناء کے سیکورٹی مہم کے دوران دہشت گردوں کے 150 اڈوں کی تباہی
قاہرة: وليد عبد الرحمن کل مصری فوج نے اعلان کیا کہ اس نے وسیع پیمانہ پر ہونے والی اس فوجی مہم کے دوران 150 دہشت گرد اڈہ کو تباہ کر دیا ہے اور شمالی سیناء کے اندر دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی اس کاروائی میں ایئرفورس، نیوی، پولس اور سرحد […]

قاہرة: وليد عبد الرحمن
کل مصری فوج نے اعلان کیا کہ اس نے وسیع پیمانہ پر ہونے والی اس فوجی مہم کے دوران 150 دہشت گرد اڈہ کو تباہ کر دیا ہے اور شمالی سیناء کے اندر دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی اس کاروائی میں ایئرفورس، نیوی، پولس اور سرحد کے فورسز بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14325)